الیکشن کمیشن کا عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

 اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا توہین عدالت کیس کا سننا بھی ہمارے دائرہ اختیار میں ہے۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ عمران خان https://essaysbuy.net/custom-writing-service whale-essay.com 23 اگست تک اظہار وجوہ کے نوٹس پر جواب دائر کریں۔

واضح رہے کہ پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی، جس پر ای سی پی نے کمیشن کے خلاف عمران خان کے  برے ریمارکس  پر پی ٹی آئی چیئرمین کو 24 جنوری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا۔

Share