مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی پالیسی قبول نہیں: دفتر خارجہ

Nafees Zakria Foreign Office

اسلام آباد:  ترجمان نفیس ذکریا نے کہا افغانستان اور امریکہ کو بتا دیا ہے بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے لیے طالبان سمیت make-essay.net buypresentation.com تمام گروہوں کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہیں۔ سی پیک کا پہلا مرحلہ 2018 میں مکمل ہوگا۔

پاکستان نے بھارت پر بھی واضح کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدل کرنے سے باز رہے، عالمی برادری کو اس بارے میں فوری نوٹس لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا بھارت نے 2017 میں 500 سے زائد مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

Dunya-News

Share