شاہد خاقان عباسی نے عہدۂِ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا

shahid khaqan abbasi

شاہد خاقان عباسی نے عہدۂِ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔

اسلام آباد: نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب حلف برداری میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ارکان پارلیمنٹ سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، گورنر سندھ، گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختونخوا نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

Share